فهرس الكتاب
1686 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ وَابْنُ أَبِي عَدِيٍّ وَأَبُو دَاوُدَ قَالُوا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ كَانَ فَزَعٌ بِالْمَدِينَةِ فَاسْتَعَارَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَسًا لَنَا يُقَالُ لَهُ مَنْدُوبٌ فَقَالَ مَا رَأَيْنَا مِنْ فَزَعٍ وَإِنْ وَجَدْنَاهُ لَبَحْرًا قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
نس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: مدینہ میں گھبراہٹ کا ماحول تھا ،چنانچہ رسول اللہ ﷺ نے ہمارے مندوب نامی گھوڑے کوہم سے عاریۃ لیا ہم نے کوئی گھبراہٹ نہیں دیکھی اورگھوڑے کو چال میں ہم نے سمندرپایا۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے ۔