فهرس الكتاب
529 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ بِهَذَا الإِسْنَادِ: نَحْوَهُ.
قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ الْبَرَاءِ حَدِيثٌ حَسَنٌ، وَرِوَايَةُ هُشَيْمٍ أَحْسَنُ مِنْ رِوَايَةِ إِسْمَاعِيلَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيُّ يُضَعَّفُ فِي الْحَدِيثِ
اس سند سے بھی اسی طرح مروی ہے۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- براء رضی اللہ عنہ کی حدیث حسن ہے، ۲- ہشیم کی روایت (رقم۵۲۹) اسماعیل بن ابراہیم تیمی کی روایت (رقم۵۲۸) سے زیادہ اچھی ہے، ۳- اسماعیل بن ابراہیم تیمی کو حدیث کے سلسلے میں ضعیف گرداناجاتاہے ۱؎ ۔
۱؎: لیکن یزیدبن ابی زیادجن پر اس حدیث کا دارومدارہے خودضعیف ہیں۔
نوٹ: (اس کے راوی 'یزید بن ابی زیاد'ضعیف ہیں)