فهرس الكتاب
کتاب: سفر کے احکام ومسائل
قرآن کے سجدوں کا بیان
568 حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُاللهِ بْنُ وَهْبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ عَنْ سَعِيدِ ابْنِ أَبِي هِلاَلٍ عَنْ عُمَرَ الدِّمَشْقِيِّ عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ: سَجَدْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ ﷺ إِحْدَى عَشْرَةَ سَجْدَةً مِنْهَا الَّتِي فِي النَّجْمِ
ابوالدرداء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کے ساتھ گیارہ سجدے کئے۔ ان میں سے ایک وہ تھا جو سورۂ نجم میں ہے۔
نوٹ: ( سندمیں عمربن حیان دمشقی مجہول راوی ہے)