فهرس الكتاب

الصفحة 588 من 3890

کتاب: سفر کے احکام ومسائل

صلاۃ میں اِدھر اُدھر دیکھنے کا بیان​

588 حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلاَنَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ عَبْدِاللهِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِ عِكْرِمَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَلْحَظُ فِي الصَّلاَةِ فَذَكَرَ نَحْوَهُ.

قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ أَنَسٍ، وَعَائِشَةَ

عکرمہ کے ایک شاگرد سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ صلاۃ میں ترچھی نظرسے دیکھتے تھے۔ آگے انہوں نے اسی طرح کی حدیث ذکرکی۔

امام ترمذی کہتے ہیں: اس باب میں انس اورام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہما سے بھی احادیث آئی ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت