کتاب: سفر کے احکام ومسائل
صلاۃ میں اِدھر اُدھر دیکھنے کا بیان
590 حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الِالْتِفَاتِ فِي الصَّلَاةِ قَالَ هُوَ اخْتِلَاسٌ يَخْتَلِسُهُ الشَّيْطَانُ مِنْ صَلَاةِ الرَّجُلِ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے صلاۃ میں اِدھر اُدھر (گردن موڑکر) دیکھنے کے بارے میں پوچھا تو آپ نے کہا:' یہ تو اچک لینا ہے، شیطان آدمی کی صلاۃ اچک لیتاہے'۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔