کتاب: سفر کے احکام ومسائل
مساجد کو خوشبوسے بسانے کا بیان
595 حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ وَوَكِيعٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ:"أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ أَمَرَ"فَذَكَرَ نَحْوَهُ. قَالَ أَبُو عِيسَى: وَهَذَا أَصَحُّ مِنْ الْحَدِيثِ الأَوَّلِ
اس سندسے بھی ہشام بن عروہ اپنے والد عروہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ نے حکم دیا ، پھر آگے اسی طرح کی حدیث انہوں نے ذکر کی ۱ ؎ ۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ پہلی حدیث سے زیادہ صحیح ہے۔
۱ ؎: یعنی:مرسل ہونا زیادہ صحیح ہے۔