کتاب: سفر کے احکام ومسائل
مساجد کو خوشبوسے بسانے کا بیان
596 حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ: أَنْ النَّبِيَّ ﷺ أَمَرَ فَذَكَرَ نَحْوَهُ. و قَالَ سُفْيَانُ: قَوْلُهُ بِبِنَاءِ الْمَسَاجِدِ فِي الدُّورِ يَعْنِي الْقَبَائِلَ
اس سند سے بھی ہشام بن عروہ نے اپنے باپ عروہ سے روایت کی ہے کہ نبی اکرمﷺ نے حکم دیا، آگے اسی طرح کی حدیث انہوں نے ذکرکی۔
سفیان کہتے ہیں:دُوریامحلوں میں مسجدیں بنانے سے مراد قبائل میں مسجدیں بنانا ہے