کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
آپ کہہ دیجئے کہ اگر اللہ کے نزدیک آخرت کا گھر (149) صرف تمہارے لیے ہے، اوروں کے لیے نہیں، تو اگر تم سچائی پر ہو تو موت کی تمنا کرو
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.