فهرس الكتاب

الصفحة 1994 من 6348

کیا ان لوگوں نے چڑیوں (50) کو نہیں دیکھا جو فضائے آسمانی میں اللہ کی تابع فرمان ہیں، اللہ ہی انہیں (گرنے سے) روکے رکھتا ہے، بیشک اس میں ان لوگوں کے لیے نشانیاں ہیں جو اہل ایمان ہوتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت