کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور ان میں سے کسی کو جب لڑکی (33) کی خوشخبری دی جاتی ہے تو اس کا چہرہ سیاہ ہوجاتا ہے، درآنحالیکہ وہ غم سے نڈھال ہوتا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.