کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
ان کی روحوں کو فرشتے اس حال میں قبض کرتے ہیں کہ وہ خوش (20) ہوتے ہیں، کہتے ہیں کہ تم پر سلام ہو جو کچھ دنیا میں کرتے رہے تھے ان کے سبب جنت میں داخل ہوجاؤ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.