کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
پس جب ان کا غلہ انہیں دے دیا تو اپنے بھائی کے سامان میں پینے کا پیالہ رکھوا دیا (62) پھر ایک منادی نے اعلان کیا کہ اے قافلہ والو ! تم لوگ چور ہو۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.