فهرس الكتاب

الصفحة 4656 من 6348

اللہ نے اپنے رسول کا برحق خواب (18) سچ کردکھایا، اگر اللہ نے چاہا تو تم یقینًا مسجد حرام میں داخل ہوگے، درانحالیکہ تم امن میں ہوگے، اپنے سروں کے بال منڈائے یا کٹائے ہوگے، تم خوف زدہ نہیں ہوگے، پس اسے وہ معلوم تھا جو تم نہیں جانتے تھے، چنانچہ اس نے اس سے پہلے تمہیں ایک قریب کی فتح عطا کی

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت