کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
کیا لوگ دیکھتے نہیں کہ اللہ جس کی چاہتا ہے روزی (23) بڑھا دیتا ہے اور جس کی چاہتا ہے گھٹا دیتا ہے، بے شک اس میں بہت سی نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لئے جو ایمان والے ہیں
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.