کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور ہم نے لوط کو پیغمبری اور علم (24) دیا اور اس بستی سے نجات دی جس کے رہنے والے گندے کام کرتے تھے وہ لوگ بڑے ہی برے اور گناہ گار تھے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.