کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور یہ قوم عاد (46) کے لوگ تھے، انہوں نے اپنے رب کی آیتوں کا انکار کردیا اور اس کے رسول کی نافرمانی کی، اور ہر سرکش و نافرمان کے حکم کی اتباع کی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.