فهرس الكتاب

الصفحة 615 من 6348

اور میں یقینًا انہیں گمراہ کروں گا، اور یقینًا انہیں تمناؤں کے ذریعہ بہکاؤں گا (117) اور انہیں حکم دوں گا پس وہ جانوروں کے کان چیریں گے، اور میں انہیں حکم دوں گا پس وہ اللہ کی تخلیق کو بدلیں گے، اور جو شخص اللہ کے سوا شیطان کو اپنا دوست بنائے گا اس کا انجام صریح گھاٹا ہوگا

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت