فهرس الكتاب

الصفحة 4105 من 6348

اے میرے نبی ! آپ کہہ دیجیے، اے میرے اہل ایمان بندو ! اپنے رب سے ڈرتے (9) رہو۔ جو لوگ اس دنیا میں اچھے کام کریں گے، انہیں آخرت میں اچھا بدلہ ملے گا، اور اللہ کی زمین کشادہ ہے، بے شک (اللہ کی راہ میں) صبر کرنے والوں کو ان کے صبر کا حساب اجر دیا جائے گا

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت