کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
مذکور بالا باتیں لائق اہمیت ہیں اور جو شخص اتنی تکلیف (31) پہنائے جتنی اسے پہنچائی گئی تھی پھر دوبارہ اس پر زیادتی کی جائے تو اللہ اس کی ضرور مدد کرے گا، بیشک اللہ بڑا معاف کرنے والا، بڑا مغفرت کرنے والا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.