فهرس الكتاب

الصفحة 4336 من 6348

کیا کفار مکہ کہتے ہیں کہ محمد نے اللہ پر افترا پردازی (18) کی ہے، پس اگر اللہ چاہے تو آپ کے دل پر مہر لگا دے، اور اللہ باطل کو مٹا دیتا ہے، اور حق کو اپنے کلام (قرآن) کے ذریعہ راسخ کردیتا ہے، وہ بے شک سینوں میں چھپی باتوں کو خوب جانتا ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت