کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور اللہ کسی قوم کو ہدایت دینے کے بعد گمراہ (92) نہیں کرتا ہے، یہاں تک کہ ان کے لیے وہ چیزیں بیان کردیتا ہے جن سے بچنا ضروری ہے، بیشک اللہ ہر چیز کی خبر رکھتا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.