کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور جس دن اللہ کہے گا کہ تم لوگ میرے ان شریکوں کو پکارو (29) جنہیں میرے شریک سمجھتے تھے، تو وہ انہیں پکاریں گے لیکن وہ ان کی پکار کا جواب نہیں دیں گے اور ہم ان کے درمیان ہلاکت گاہ کو حائل کردیں گے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.