کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
پس تم دونوں اس کے پاس جاؤ اور کہو کہ ہم دونوں تمہارے رب کے پیغامبر ہیں اس لیے ہمارے ساتھ بنی اسرائیل کو جانے دو، اور انہیں عذاب نہ دو، ہم تمہارے پاس تمہارے رب کا معجزہ لے کر آئے ہیں، اور سلامتی ہو اس آدمی پر جو راہ حق کی پیروی کرے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.