فهرس الكتاب

الصفحة 2443 من 6348

اور ہم نے موسیٰ کو وحی (29) بھیجی کہ آپ میرے بندوں کو لے کر رات کے وقت نکل جایئے، پھر (اپنی لاٹھی کے ذریعہ) سمندر میں ان کے لیے ایک خشک راستہ بنا لیجیے، آپ نہ پکڑے جانے سے ڈریے گا اور نہ دل میں کسی اور خوف کو جگہ دیجیے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت