کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور مشرکین نے کہا (29) کہ اس پر اس کے رب کی طرف سے کچھ نشانیاں کیوں نہیں اتاری جاتی ہیں، آپ کہہ دیجیے کہ نشانیاں اللہ کے پاس ہیں، میں تو صرف کھلم کھلا ڈرانے والا ہوں
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.