فهرس الكتاب

الصفحة 1760 من 6348

اور ان سے پہلے جو لوگ گزرے ہیں انہوں نے بھی (اپنے پیغمبروں کے خلاف) سازشیں (42) کی تھیں، لیکن تمام تدبیریں صرف اللہ کے اختیار میں ہیں وہ ہر شخص کی کمائی کو جانتا ہے اور عنقریب کفار جان لیں گے کہ آخرت کا گھر (یعنی جنت) کس کے لیے ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت