فهرس الكتاب

الصفحة 1552 من 6348

پس جب انہوں نے دیکھا کہ ان کے ہاتھ اس کی طرف کھانے کے لیے نہیں بڑھ رہے ہیں، تو انہیں پسند نہیں کیا، اور ان سے دل میں ڈرنے (57) لگے، انہوں نے کہا، آپ ڈریے ہم قوم لوط کی طرف بھیجے گئے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت