کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
جب موسیٰ وہاں پہنچے (4) تو آواز آئی کہ بابرکت ہے وہ ذات جو آگ میں ہے اور جو اس کے اردگرد ہے اور پاک و بے عیب ہے وہ اللہ جو رب العالمین ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.