فهرس الكتاب

الصفحة 5270 من 6348

جس دن وہ تم سب کو جمع ہونے کے دن جمع (8) کرے گا، وہ ہارجیت کا دن ہوگا، اور جو شخص اللہ پر ایمان لائے گا اور عمل صالح کرے گا، اللہ اس کے گناہوں کو معاف کر دے گا، اور اسے ایسی جنتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی، ان جنتوں میں وہ ہمیشہ رہیں گے، یہی عظیم کامیابی ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت