کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور (اس دن) تمام چہرے اس ذات کی بارگاہ میں جھکے (45) ہوں گے جو ہمیشہ سے زندہ ہے اور ہمیشہ زندہ رہے گا اور جس کے ذریعہ آسمان و زمین کی ہر چیز قائم ہے اور جو ظلم و شرک کر کے آئے گا وہ خائب و خاسر ہوگا
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.