فهرس الكتاب

الصفحة 4539 من 6348

کیا آپ نے اس شخص کے حال پر غور کیا ہے جس نے اپنی خواہش (15) کو اپنا معبود بنا لیا، اور اللہ نے اسے حق بات کا علم ہوجانے کے باوجود گمراہ کردیا، اور اس کے کان اور دل پر مہر لگا دی، اور اس کی آنکھ پر پردہ ڈال دیا، ایسے آدمی کو اللہ کے بعد کون راہ دکھا سکتا ہے، کیا تم لوگ نصیحت نہیں حاصل کرتے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت