کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
آپ اپنی نگاہیں ان چیزوں کی طرف نہ بڑھایئے (36) جو ہم نے کافروں کی کئی جماعتوں کو دے رکھا ہے اور ان کے ایمان نہ لانے کا غم نہ کیجیے، اور مومنوں کے ساتھ محبت و شفقت کا برتاؤ کیجیے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.