کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور منافقین نے اللہ کی سخت قسمیں (30) کھائیں کہ اگر آپ انہیں حکم دیں گے تو وہ جہاد کے لیے ضرور نکلیں گے، آپ ان سے کہہ دیجیے کہ قسمیں نہ کھائیں، فرمانبرداری تو خود معلوم ہوجاتی ہے بیشک اللہ تمہارے کارناموں سے خوف واقف ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.