فهرس الكتاب

الصفحة 2060 من 6348

اور جب ہم کسی بستی کو ہلاک (10) کرنا چاہتے ہیں، تو اس کے عیش پرستوں کو اجزت دے دیتے ہیں، پھر وہ اس میں فسق کا بازار گرم کرتے ہیں، تو اس پر عذاب ثابت ہوجاتا ہے، پھر ہم اسے یکسر تباہ و برباد کردیتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت