کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
ہم دنیا کی زندگی میں تمہارے دوست اور مددگار (21) رہے، اور آخرت میں بھی رہیں گے، اور وہاں تمہیں ہر وہ چیز ملے گی جس کا تمہارا نفس خواہش کرے گا اور ہر وہ چیز جس کی تم تمنا کرو گے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.