فهرس الكتاب

الصفحة 4565 من 6348

اور جن لوگوں نے کفر کیا، انہوں نے ایمان لانے والوں سے کہا کہ دین اسلام بہتر (9) ہوتا تو اسے قبول کرنے میں ہم سے سبقت نہیں لے جاتے، اور چونکہ اس قرآن سے انہوں نے ہدایت حاصل نہیں کی، اس لئے وہ کہتے ہیں کہ یہ تو پرانا جھوٹ ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت