کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور ہم نے قوم عاد اور قوم ثمود کو بھی ہلاک (20) کردیا تھا، اور تم لوگ ان کے رہنے کی جگہوں کو دیکھ چکے ہو اور شیطان نے ان کے برے اعمال کو ان کی نگاہوں میں خوبصورت بنادیا تھا اور انہیں راہ حق سے روک دیا تھا حالانکہ وہ ہوشمند لوگ تھے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.