کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اس دن وہ لوگ پکارنے والے (42) کے پیچھے ہولیں گے، ذرا بھی انحراف نہیں کریں گے اور رحمن کے رعب سے تمام آوازیں بند ہوجائیں گی، پس آپ ہلکی آہٹ کے سوا کچھ بھی نہیں سنیں گے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.