کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
پس آج کے دن تم سے کوئی فدیہ قبول نہیں کیا جائے گا، اور نہ ان لوگوں سے جنہوں نے تو کفر کیا، تم سب کا ٹھکانا ہے تمہارے لئے وہی لائق ہے، اور وہ برا ٹھکانا ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.