فهرس الكتاب

الصفحة 1526 من 6348

اور کہا گیا کہ اے زمین ! تو اپنا پانی پی جا (32) اور اے آسمان ! تو بارش برسانا بند کردے، اور پانی خشک ہوگیا، اور اللہ کا حکم پورا ہوچکا، اور کشتی جودی پہاڑ پر رک گئی، اور کہہ دیا گیا کہ ظالموں کے لیے اللہ کی رحمت سے دوری لکھ دی گئی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت