کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
پس آپ کو اس کی فکر سے وہ شخص غافل (7) نہ کردے جو اس پر ایمان نہیں رکھتا ہے اور اپنی خواہش کی اتباع کرتا ہے ورنہ آپ ہلاکت میں پڑجائے گا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.