فهرس الكتاب

الصفحة 2141 من 6348

اور جسے اللہ ہدایت (62) دے وہی ہدایت پاتا ہے اور جسے وہ گمراہ کردے آپ ایسے لوگوں کے لیے اس کے سوا دوسرے دوست نہ پائیں گے، اور ہم انہیں قیامت کے دن ان کے چہروں کے بل اکٹھا کریں گے، درآنحالیکہ وہ اندھے اور گونگے اور بہرے ہوں گے ان کا ٹھکانا جہنم ہوگا، جب بھی اس کی آگ دھیمی ہوگی ہم ان کے لیے اس کی تپش کو بڑھا دیں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت