کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
بے شک مومن وہ ہیں جو اللہ اور اس کے رسول پر ایمان (13) لائے، پھر شک میں مبتلا نہیں ہوئے، اور اپنے مال ودولت اور اپنی جانوں کے ذریعہ اللہ کی راہ میں جہاد کیا، وہی لوگ سچے ہیں
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.