کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور اہل کفر (19) کے لئے جہنم کی آگ ہوگی، نہ انہیں ختم ہی کردیا جائے گا کہ مرجائیں، اور نہ اس کا عذاب ہی ان سے ہلکا کیا جائے گا، ہم ہر نا شکر گذار کو ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.