فهرس الكتاب

الصفحة 1045 من 6348

اور ہم نے مدین والوں کی طرف ان کے بھائی شعیب (50) کو بھیجا، اس نے کہا، اے میری قوم کے لوگو ! اللہ کی عبادت کرو اس کے علاوہ تمہاری کوئی معبود نہیں ہے، تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے کھلی دلیل آچکی ہے، پس تم لوگ ناپ اور تول پورا کرو، اور لوگوں کو ان کی چیزیں کم نہ دو، اور زمین کی اصلاح کے بعد اس میں فساد نہ پیدا کرو، اگر تم لوگ مومن ہو تو یہی تمہارے لیے بہتر ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت