کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
انہوں نے کہا (58) اے ذوالقرنین ! بیشک یاجوج و ماجوج اس سرزمین پر فساد پھیلاتے ہیں تو کیا ہم تمہارے لیے کوئی معاوضہ مقرر کردیں تاکہ تم ہمارے اور ان کے درمیان ایک دیوار بنا دو۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.