کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اللہ ایمان والوں کو دنیا کی زندگی میں اور آخرت میں حق بات (20) یعنی کلمہ طیبہ پر ثابت قدم رکھتا ہے، اور اللہ ظالموں کو گمراہ کردیتا ہے، اور اللہ جو چاہتا ہے کرتا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.