فهرس الكتاب

الصفحة 34 من 6348

اللہ تعالیٰ کو اس بات سے شرم (52) نہیں آتی کہ وہ کوئی مثال بیان کرے، مچھر (53) کی، یا اس سے بھی زیادہ (کسی حقیر شے) کی، پس جو لوگ ایمان لائے، وہ جانتے ہیں کہ یہ ان کے رب کی طرف سے حق بات ہے لیکن جن لوگوں نے کفر کیا، وہ کہتے ہیں کہ اللہ نے یہ مثال (54) بیان کر کے کیا چاہتا ہے، اس کے ذریعہ (اللہ) بہتوں کو گمراہ (55) کرتا ہے اور بہتوں کو اس کے ذریعہ ہدایت دیتا ہے، اور اس کے ذریعہ صرف فاسقوں (54) کو گمراہ کرتا ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت