کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
پس اگر وہ لوگ آپ کا یہ مطالبہ پورا نہ کرسکیں، تو جان لیجئے اپنی خواہش کی پیروی کرتا اور اس سے زیادہ گمراہ کون ہوسکتا ہے جو اللہ کی ہدایت کے بجائے اپنی خواہش کی پیروی کرتا ہے بے شک اللہ ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.