کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اے ہماری قوم ! اللہ کی طرف بلانے والے کی دعوت کو قبول کرو، اور اس پر ایمان لاؤ، اللہ تمہارے گناہوں کو معاف کر دے گا، اور درد ناک عذاب سے تمہیں نجات دے گا
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.